ابنا: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے اپنے ایک مراسلہ میں سی سی پی او لاہور اور قانون نافذ کرنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ہے اور پولیس تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ آئی جی پنجاب نے اپنے مراسلے میں پولیس افسران اورتنصیبات کی سیکیورٹی مزیدسخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
........
/169